نصر الباری شرح صحیح بخاری logo نصر الباری شرح صحیح بخاری

نصر الباری شرح صحیح بخاری

by Maktaba Tul Ishaat

🗂️ Books & Reference

🆓 free

4.9/5 ( 620+ reviews)
Android application نصر الباری شرح صحیح بخاری screenshort

Features نصر الباری شرح صحیح بخاری

مع صحیح بخاری کو حدیث کی تمام کتابوں میں گوناگوں خصو صیات، امتیازات اور صحت و مقبولیت کے لحاظ سے جو تفوق و برتری حاصل ہے وہ اظہر من الشمس ہے ، اسی لئے جمہور محدثین کی رائے ہے : اصح الكتب بعد كتاب الله الجامع الصحيح للبخاري محدثین نے ہر زمانہ میں درس و تدریس، تحشیہ و تشریح اور تحقیق ابواب و تراجم و غیره مختلف حیثیات سے اس کتاب کی طرف توجہ مبذول فرمائی ہے ، اردو زبان میں بہت سے حضرات نے اپنے اپنے انداز میں اس کی شروح تحریر فرمائی ہیں، جن میں اپنے اپنے نقطہ نظر سے اس کتاب کی خدمت کی ہے۔اسی سلسلہ میں رفیق محترم الحاج علامہ عثمان غنی صاحب استاذ حدیث مظاہر علوم سہارنپور نے اردو زبان میں اولا بخاری جلد ثانی کی شرح مرتب فرمائی، کیونکہ اس حصہ کی عام طور پر اردو زبان میں کوئی شرح موجود نہ تھی، چنانچہ اللہ کا فضل ہے کہ مولانا کی یہ مخلصانہ کوشش مقبول ہوئی۔مولانا نے اسی اندازمیں جلد اول کی شرح بھی مرتب فرمائی ہے جو آپ کے ہاتھوں میں ہے.
انشاء اللہ اساتذہ اور طلبہ سبھی کیلئے مفید ہوگی۔ حق تعالٰی مولانا کی یہ کوشش بھی قبول فرمائے اور ذریعہ سعادت بنائے ۔ آمین ۔| کتب دورہ حدیث | Dora e Hadith books | darse nizami | درس نظامی

Secure & Private

Your data is protected with industry-leading security protocols.

24/7 Support

Our dedicated support team is always ready to help you.

Personalization

Customize the app to match your preferences and workflow.

Screenshots

See the نصر الباری شرح صحیح بخاری in Action

نصر الباری شرح صحیح بخاری Screen 1
نصر الباری شرح صحیح بخاری Screen 2
نصر الباری شرح صحیح بخاری Screen 3
نصر الباری شرح صحیح بخاری Screen 4

Get the App Today

Download on Google Play

Available for Android 8.0 and above